ہفتے کی فلمیں
رواں ہفتے میں ترک سینما سے جیم یلماز کی ہدایتکاری میں تیار کردہ فلم "عنقریب پردہ اسکرین پر" "Pek Yakında" اور "بغیر عصا کے موسی" "Asasız Musa" اور غیر ملکی سینما سے دی پرنس، ڈریکولا اور اوقیانوس کا راز سینما کے پرستاروں کے ذوق کے لئے پیش کی جائیں گی۔
ٹیگز: