'بے  شہر جھیل  ' پر" اسکیومو طریقے" سے مچھلی کا شکار

'بے  شہر جھیل  ' پر" اسکیومو طریقے" سے مچھلی کا شکار

'بے  شہر جھیل  ' پر" اسکیومو طریقے" سے مچھلی کا شکار

ترکی کی 'بے  شہر جھیل  ' پر" اسکیومو طریقے" سے مچھلی کا شکار

شدید سردی کی وجہ سے جزوی طور پر جمی ہوئی بے شہر جھیل  میں کشتی کے ذریعے مچھلی کا شکار ممکن نہ ہونے کی وجہ سے ماہی گیر "اسکیومو طریقے "سے  مچھلی کا شکار کر رہے ہیں۔ اس طریقے میں جھیل کی جمی ہوئی سطح کو کلہاڑی کی مدد سے توڑ کر ایک کھلا سوراخ بنایا جاتا ہے اور جال ڈال کر مچھلی کا شکار کیا جاتا ہے۔


ٹیگز: بے  شہر جھیل , مچھلی کا شکار