دہشتگرد تنظیم PKK/YPG شام میں شہریوں کو ہدف بنا رہی ہے
تل عارش گاوں پر میزائل حملہ، 2 بچے ہلاک اور 8 افراد زخمی ہو گئے
2233621

دہشتگرد تنظیم PKK/YPG شام میں شہریوں کو ہدف بنا رہی ہے۔
اطلاع کے مطابق دہشت گردوں نے منبج کے علاقے تشرین کے گاوں تل عارش پر میزائل حملہ کیا ہے۔
میزائل ایک رہائشی مکان پر گرا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے ہلاک اور 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
متعللقہ خبریں

امریکی صدر اسرائیل کو الاسکا منتقل کر دیں، سعودی عرب
"صیہونی اور ان کے اتحادی پریس دباؤ اور سیاسی چالوں کے ذریعے سعودی قیادت کو جوڑ نہیں سکتے۔"