جنگ بندی پر عمل درآمد اتوار سے ہوگا: قطر
قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے دارالحکومت دوحہ میں ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ اسرائیل اور حماس غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر ایک معاہدے پر پہنچ گئے ہیں اور اس پر عمل درآمد اتوار سے شروع ہو جائے گا
2231209

قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے دارالحکومت دوحہ میں ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ اسرائیل اور حماس غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر ایک معاہدے پر پہنچ گئے ہیں اور اس پر عمل درآمد اتوار سے شروع ہو جائے گا۔
الثانی نے کہا کہ معاہدے کا پہلا مرحلہ 42 دن تک چلے گا اور حماس پہلے مرحلے میں 33 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرے گی جس کے بدلے میں کچھ فلسطینی قیدیوں کی رہائی ہوگی۔
واضح رہے کہ اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملوں میں 45 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
متعللقہ خبریں

مصر کے بارے میں نیتن یاہو کے الزامات گمراہ کن ہیں، پی ایل او سیکرٹری جنرل
مصر کے بارے میں نیتن یاہو کے دعوے گمراہ کن اور سچائی کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہے ہیں