اسرائیل: ہم، ایک بڑی تبدیلی کی تیاریاں کر رہے ہیں

ہم، غزّہ کی فلسطین۔مصر سرحد پر واقع فلاڈلفی راہداری سے پیچھے ہٹ کر ایک بڑی تبدیلی کی تیاریاں کر رہے ہیں: اسرائیلی فوج

2230671
اسرائیل: ہم، ایک بڑی تبدیلی کی تیاریاں کر رہے ہیں

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ ہم، غزّہ کی فلسطین۔مصر سرحد پر واقع فلاڈلفی راہداری سے پیچھے ہٹ کر ایک بڑی تبدیلی کی تیاریاں کر رہے ہیں۔

اسرائیلی کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل KAN کے مطابق جنوبی کمانڈ آفس میں بھاری اجلاس کئے گئے ہیں اور یہ اجلاس فائر بندی سمجھوتے کی رُو سے مرحلہ وار پس قدمی  کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کا اظہار ہیں۔

سکیورٹی سے ایک ذریعے نے، متوقع قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے کی تکمیل سے فوراً بعد، رفاح  چوکی کے فلسطینی حصّے کو خالی کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔



متعللقہ خبریں