عالمی فوجداری عدالت نے نیتین یاہو کا وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا

بین الاقوامی فوجداری عدالت نے غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب پر اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین  نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یواو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں

2212465
عالمی فوجداری عدالت نے نیتین یاہو کا وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا

بین الاقوامی فوجداری عدالت نے غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب پر اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین  نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یواو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔

عدالت نے کہا کہ اس بات پر یقین کرنے کے لئے "معقول بنیادیں" موجود ہیں کہ نیتن یاہو اور گیلنٹ نے جرائم کا ارتکاب کیا تھا۔

آئی سی سی کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے لیے ضروری نہیں کہ وہ عدالت کے دائرہ اختیار کو تسلیم کرے۔

عدالت نے کہا کہ یہ متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے مفاد میں ہے کہ ان وارنٹ گرفتاری کا اعلان کیا جائے۔

آئی سی سی نے اعلان کیا کہ مبینہ جرائم میں قتل، ظلم اور دیگر غیر انسانی اقدامات شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں