ایران میں کائرو کاپٹر گر گیا،بریگیڈئیر سمیت 2 فوجی ہلاک

بیان میں کہا گیا کہ افغانستان کی سرحد پر واقع سرکان شہر کے جنوب مشرق میں پیش آنے والے کائروکاپٹر حادثے میں گلستان صوبے کی نینوا بریگیڈ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حمید مازندرانی اور حمید جندقی جاں بحق ہو گئے۔

2206393
ایران میں کائرو کاپٹر گر گیا،بریگیڈئیر سمیت 2 فوجی ہلاک

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر سرکان میں ایک کائروکاپٹر حادثے میں پاسداران انقلاب کے ایک بریگیڈیئر جنرل سمیت 2 فوجی ہلاک ہو گئے۔

پاسداران انقلاب کی زمینی افواج کی کمانڈ نے واقعے کے حوالے سے تحریری بیان جاری کیا۔

متعللقہ خبریں