شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ترک مسلح افواج کی کارروائیاں

ترک مسلح افواج نے عراق کے شمال میں میتینا ،  گارا، ہاکرک، قندیل اور آسوس کے علاقوں میں فضائی آپریشن کیا

2184817
شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ترک مسلح افواج کی کارروائیاں

شمالی عراق میں دہشت گردوں کے 21 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا۔

ترک مسلح افواج نے عراق کے شمال میں میتینا ،  گارا، ہاکرک، قندیل اور آسوس کے علاقوں میں فضائی آپریشن کیا۔

غاروں، پناہ گاہوں، گوداموں اور علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے زیر استعمال مقامات سمیت  دہشت گردوں کے 21 اہداف کو تباہ کر دیا گیا۔

فضائی کارروائی میں متعدد دہشت گرد غیر فعال بنا دیے گئے۔



متعللقہ خبریں