شام، عفرین میں کار بم دھماکے میں 2 افراد زخمی

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں 2 افراد زخمی ہوئے

2175370
شام، عفرین میں کار بم دھماکے میں 2 افراد زخمی

شام کے شمالی ضلع عفرین میں گاڑی میں نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

ضلع عفرین  کے محلے راکو میں گاڑی میں نصب بم پھٹ گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں 2 افراد زخمی ہوئے۔

حملے کے بعد آس پاس کے علاقے میں حفاظتی اقدامات بڑھا دیے گئے، اور زخمیوں کو ضلعی  اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مقامی سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کردی۔

ابھی تک کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں