ترک فوج نے شمالی شام میں 2 دہشت گرد غیر فعال کر دیے
"ترک فوجیوں کی بہادری اور بے لوث جنگ جاری ہے" دفترِ دفاع
2175010
شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دو دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا۔
وزارت دفاع کے سوشل میڈیا پیج پر جاری کردہ پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ "ترک فوجیوں کی بہادری اور بے لوث جنگ جاری ہے۔ ہماری بہادر ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن علاقے میں PKK/YPG کے 2دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے۔"