متعصب یہودی پولیس کی رفاقت میں مسجد الاقصی میں داخل ہو گئے
بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی پولیس کی رفاقت میں تقریباً 900 متعصب یہودی مسجد الاقصی میں زبردستی داخل ہو گئے جہاں انہوں نے اشتعال انگیز نعرے بازی کرنے کی کوشش کی
2174848
اسرائیلی قوتوں اورمتعصب یہودی مظاہرین کی مسجد الاقصی کے خلاف اشتعال انگیزی جاری ہے ۔
بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی پولیس کی رفاقت میں تقریباً 900 متعصب یہودی مسجد الاقصی میں زبردستی داخل ہو گئے ۔
متعصب یہودیوں نے وہاں پر اشتعال انگیز نعرے بازی کرنے کی کوشش کی ۔
غزہ کی پٹی پر حملوں کے آغاز سے اب تک مغربی کنارے اور مشرقی القدس کے فلسطینیوں کی گرفتاریوں،چھاپوں اور حملوں میں اضافہ ہوچکا ہے۔