شمالی شام میں کار بم حملہ،9 افراد ہلاک
شمالی شام کے قصبے اعزاز میں ہوئے کار بم حملے میں نو افراد ہلاک اور 14 افراد زخمی بھی ہوئے
2172963
شمالی شام کے قصبے اعزاز میں ہوئے کار بم حملے میں نو افراد ہلاک ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ سڑک کنارے ہوئے اس دہشتگرد حملے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے۔
اس حملے کی ذمے داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔