ایران: 5،6 کی شدت سے زلزلہ

صوبہ سیستان۔بلوچستان میں 5،6 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں

2111002
ایران: 5،6 کی شدت سے زلزلہ

ایران کے صوبہ سیستان۔بلوچستان میں 5،6 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

ایران قومی سسمولوجی مرکز کے اعداد و شمار کے مطابق صوبہ سیستان۔بلوچستان کے قصبے فنوج میں صبح 7 بج کر 50 منٹ پر  5،6 کی شدّت  سے زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

زلزلے کی زیر زمین گہرائی 80 کلو میٹر تھی۔

سیستان۔بلوچستان بحرانی انتظامیہ مرکز نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تاحال علاقے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی۔  



متعللقہ خبریں