شمالی شام میں مزید ایک دہشت گرد نے ہتھیار ڈال دیے
ترک فوجیوں کی پرعزم کارروائیوں کے نتیجے میں، PKK/YPG دہشت گردوں نے ہتھیار ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے
1996104

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے ایک دہشت گرد نے شمالی شام چشمہ امن آپریشن کے علاقے میں ہتھیار ڈال دیے۔
وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ"ترک فوجیوں کی پرعزم کارروائیوں کے نتیجے میں، PKK/YPG دہشت گردوں نے ہتھیار ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ شمالی شام کے چشمہ امن کے علاقے میں PKK/YPG کے ایک دہشت گرد نے ہمارے کمانڈوز کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔"
متعللقہ خبریں

عراق، موصل میں شادی ہال میں آگ لگنے سے ایک سو باراتی لقمہ اجل
آگ بھڑکنے کے وقت شادی ہال میں 800 افراد موجود تھے، اور آگ آتش بازی کے باعث بھڑکی