اسرائیل: عدالتی اصلاحات کے خلاف مظاہرے جاری
اسرائیل میں پانچ جنوری کو نافذ کردہ عدالتی اصلاحات کے تحت عدالت عالیہ کے اختیارات کو محدود کرنے سمیت اقتدار کو قانونی تقرریوں کا پابند بنانا شامل ہے
1995023

اسرائیل میں حکومت کی قانونی اصلاحات کے خلاف عوام سڑکوں پر دوبارہ نکل آئی۔
یہ مظاہرے اپنے 22 ویں ہفتے میں داخل ہو چکے ہیں ، تل ابیب سمیت متعدد شہروں میں مظاہرین نے احتجاج کیا ۔
مظاہرین نے بعض مقامات پر ٹریفک کی آمدورفت میں خلل ڈالا اور وزیراعظن نیتین یاہو کے استعفی کے مطالبہ کیا ۔
اسرائیل میں پانچ جنوری کو نافذ کردہ عدالتی اصلاحات کے تحت عدالت عالیہ کے اختیارات کو محدود کرنے سمیت اقتدار کو قانونی تقرریوں کا پابند بنانا شامل ہے۔
اسرائیلی عوام22 ہفتوں سے ہر ہفتے کی شام ان فیصلوں کے خلاف مظاہرے کر رہی ہے۔
متعللقہ خبریں

القدس میں مقدس مقامات بالخصوص حرم الشریف کی تاریخی حیثیت کو پامال کرنےکو ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا
وزارت خارجہ نے مسجد الاقصیٰ پر چھاپوں کے حوالے سے تحریری بیان جاری کیا ہے