اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 1 فلسطینی ہلاک 1 زخمی
فلسطینی ہلال احمر کے مطابق، نابلوس شہر کے مشرق میں واقع ایک فوجی کیمپ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک اور ایک دیگر زخمی ہوگیا
1986552

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی کو ہلاک اور ایک کو زخمی کردیا ۔
فلسطینی ہلال احمر کے مطابق، نابلوس شہر کے مشرق میں واقع ایک فوجی کیمپ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک اور ایک دیگر زخمی ہوگیا ۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے کیمپ پر دھاوے کے دوران درجنوں فلسطینیوں کو اشک آور گیس اور اصلی گولیوں کا بھی سامنا کرنا پڑا۔