شمالی عراق میں ایک دہشت گرد سرغنہ کو غیر فعال کر دیا گیا

نیچروان سیوین عرف فراز زیلان ترکیہ کے اندر گلی کوچوں میں  ہونے والے مظاہروں اور سیکیورتی قوتوں کے خلاف حملوں میں  ملوث تھا

1983087
شمالی عراق میں ایک دہشت گرد سرغنہ کو غیر فعال کر دیا گیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے۔ کے سی کے  کے نام نہاد  خصوصی فورس لاجسٹک  ذمہ دار نیچروان  سیوین  کو شمالی عراق کے غارا علاقے میں  بے بس کر دیا گیا ہے۔

نیچروان سیوین عرف فراز زیلان ترکیہ کے اندر گلی کوچوں میں  ہونے والے مظاہروں اور سیکیورتی قوتوں کے خلاف حملوں میں  ملوث تھا۔ 

دہشت گرد کے سال 2015 میں  تنظیم کے مضافاتی   گروہوں  کی قیادت کرنے کا تعین ہوا ہے۔

سیوین شمالی عراق  کو جانے کے بعد لاجسٹک کاروائیوں میں کردار ادا کر رہا تھا جس بنا پر قومی خفیہ سروس نے اس کا تعاقب کرنا شروع کر دیا تھا۔

خفیہ سروس نے  ایک آپریشن کرتے ہوئے  اس دہشت گرد کو غیر فعال کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں