اسرائیلی فوج کے نابلس میں چھاپے کے دوران یک فلسطینی کو حراست میں لے لیا گیا
مقامی ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے نابلس شہر کے کئی محلوں پر چھاپے مارے ہیں۔
1966754

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں چھاپے کے دوران ایک فلسطینی کو حراست میں لے لیا ہے۔
مقامی ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے نابلس شہر کے کئی محلوں پر چھاپے مارے ہیں۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ نابلس میں فوجی پناہ گزین کیمپ پر چھاپے کے دوران ایک گھر کو گھیرے لینے کے دوران اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں ۔
عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے پلاسٹک اور اصلی گولیوں کے ساتھ ساتھ آنسو گیس کا استعمال کیا اور اسرائیلی فوجی گھر سے ایک فلسطینی کو حراست میں لینے کے بعد علاقے سے پیچھے ہٹ گئے ہیں ۔
متعللقہ خبریں

اسرائیلی فوج کی فلسطینی شہروں میں جارحیت، 7 فلسطینی زخمی 12 گرفتار
فوجیوں نے ایریحا شہر میں عقبہ جبر پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مارا اور کئی گھروں کی تلاشی لی