لبنان میں زلزلہ، جھٹکے فلسطین اور اسرائیل میں بھی محسوس کیے گئے

صبح 8 بجے رونما ہونے والے  زلزلے کا مرکز  بحیر روم کے ساحلی شہر سعیدہ سے تقریباً 61  کلو میٹر کھلے سمندر میں تھا

1949884
لبنان میں زلزلہ، جھٹکے فلسطین اور اسرائیل میں بھی محسوس کیے گئے

لبنان کے جنوبی  سمندر میں 4.3  کی شدت کا زلزلہ  پیش آیا ہے۔

لبنان کے قومی جیو فزکس  ادارے سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق  صبح 8 بجے رونما ہونے والے  زلزلے کا مرکز  بحیر روم کے ساحلی شہر سعیدہ سے تقریباً 61  کلو میٹر کھلے سمندر میں تھا۔

زلزلے کے جھٹکے سعیدہ شہر سمیت لبنان کے جنوبی ساحلی شہروں ، فلسطین اور اسرائیل میں بھی محسوس کیے گئے۔

بتایا گیا ہے زلزلے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

 

 



متعللقہ خبریں