اسرائیلی قوتوں کا جینین شہر پر چھاپہ، جھڑپوں کی اطلاع

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جینین میں داخل ہوتے ہوئے اسرائیلی قوتوں اور فلسطینیوں کے درمیان مدبھیڑ ہوئی  جس میں اسرائیلی فوج نے اصلی گولیوں کا استعمال بھی کیا

1949175
اسرائیلی قوتوں کا جینین شہر پر چھاپہ، جھڑپوں کی اطلاع

اسرائیلی قوتوں نے زیر محاصرہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع جینین شہر میں کاروائی کی ہے ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جینین میں داخل ہوتے ہوئے اسرائیلی قوتوں اور فلسطینیوں کے درمیان مدبھیڑ ہوئی  جس میں اسرائیلی فوج نے اصلی گولیوں کا استعمال بھی کیا ۔

 علاوہ ازیں   ،عینی شاہدینا کا کہنا ہے کہ ایک فلسطینی کے مکان کے مگحاصرے کے دوران  اسرائیلی قوتوں اور  فلسطینیوں کے درمیان  مسلح جھڑپ بھی ہوئی۔

 مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی القدس میں اسرائیلی فوج اکثر چھاپے مارتے ہوئے  فلسطینوں کو گرفتار کرتی رہتی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں