ایران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملہ

ایران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملہ، سفارت خانے کا سکیورٹی افسر ہلاک اور 2 سکیورٹی اہلکار زخمی

1938577
ایران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملہ

ایران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملے میں سفارت خانے کا سکیورٹی افسر ہلاک ہو گیا ہے۔

آذربائیجان وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق باکو کے مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 30 منٹ پر آذربائیجان کے تہران سفارت خانے پر مسلح حملہ کیا گیا ہے۔

بیان کے مطابق کلاشنکوف سے مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے سفارت خانے کا سکیورٹی افسر ہلاک ا ور 2 سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔

حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں