یمن میں 3 منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں 9 افراد جان بحق 8 زخمی

حکام نے بتایا کہ وقوعہ پر جا کر زخمیوں کو ملبے سے نکالنے کی کوشش کرنے والی طبی ٹیم کے بھی تین افراد جان بحق  ہوگئے ہیں اور اس طرح اس حادثے میں کل 9 افراد  جان کی بازی ہار چکے ہیں

1923421
یمن میں 3 منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں 9 افراد  جان بحق 8 زخمی

یمن کے شہر البیضاء کے گاؤں دجرہ میں 3 منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ وقوعہ پر جا کر زخمیوں کو ملبے سے نکالنے کی کوشش کرنے والی طبی ٹیم کے بھی تین افراد جان بحق  ہوگئے ہیں اور اس طرح اس حادثے میں کل 9 افراد  جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

حکام نے اعلان کیا کہ ملبے سے 12 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

ابھی تک عمارت کے  کس طرح  مسمار ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔



متعللقہ خبریں