ایران میں ایک جتھہ گرفتار: بیرونی روابط کا انکشاف
ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق،پاسبان انقلاب نے تہران کے جنوب میں واقع ایک علاقے سےبارہ افراد پر مشتمل ایک گروہ کو گرفتار کیا ہے
1915428

ایران نے جرمنی اور ہالینڈ میں حکومت مخالف عناصرسے رابطے کے شبے مین 12 افرادکو حراست میں لیا ہے۔
ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق،پاسبان انقلاب نے تہران کے جنوب میں واقع ایک علاقے سےبارہ افراد پر مشتمل ایک گروہ کو گرفتار کیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ یہ گروہ جرمنی اور ہالینڈ میں مقیم انقلاب مخالف عناصر سے رابطے اور ایران مخلاف سرگرمیوں کی منصوبہ بندیوں مین ملوث تھا۔
متعللقہ خبریں

فلسطین میں 4،8 کی شدت سے زلزلہ
زلزلے کا مرکز نابلوس سے 13 کلو میٹر شمال میں ، شدت 4،8 اور زیرِ زمین گہرائی 10 کلومیٹر تھی