یمن: وزیر دفاع کے مشیر ڈرائیور کے ہمراہ قاتلانہ حملے میں ہلاک

یمنی شہر معارب میں  وزیر دفاع کے مشیر محمد الجرادی اور ان کا ڈرائیور قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے

1903840
یمن: وزیر دفاع کے مشیر ڈرائیور کے ہمراہ قاتلانہ حملے میں ہلاک

 یمنی شہر معارب میں  وزیر دفاع کے مشیر محمد الجرادی اور ان کا ڈرائیور قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے۔

 فوجی ذرائع کےمطابق، بعض نامعلوم مسلح افراد نے معارب میں یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب مشیر اپنے ڈرائیور کے ہمراہ باہر نکل رہے ہیں۔

 اس واقعے میں جرادی اور ڈرائیور ہلاک ہو گئے۔

 یمنی حکام نے فی الوقت اس بارے میں کوئی بیان نہیں دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں