عراق، بغداد میں ایک 4 منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 2 افراد ہلاک
ملبے سے 13 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے تو 2 افراد کی لاشیں بھی برآمد ہوئی ہیں
1887165

عراق کے دارالحکومت بغداد میں عمارت گرنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔
بغداد کے کیراد محلے میں 4 منزلہ عمارت گر گئی۔
ملبے سے 13 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے تو 2 افراد کی لاشیں بھی برآمد ہوئی ہیں
ایک اندازے کے مطابق تا حال 9 افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور ان کی تلاش جاری ہے۔