ممتاز عالم دین شیخ علامہ یوسف القرضی کوسپردخاک کردیا گیا

قطر کے دارالحکومت دوحہ کی امام محمد بن عبد الوہاب مسجد میں القرضاوی  کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ القرضاوی  کی  نماز جناز ہ  جس میں  ہزاروں لوگوں  نے شرکت کی

1885487
ممتاز عالم دین شیخ علامہ یوسف القرضی کوسپردخاک کردیا گیا

ورلڈ یونین آف مسلم اسکالرز کے بانی صدر اور ممتاز عالم دین شیخ علامہ یوسف القرضاوی 

 جو گزشتہ روز 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ان  کی تدفین کردی گئی ہے۔

قطر کے دارالحکومت دوحہ کی امام محمد بن عبد الوہاب مسجد میں القرضاوی  کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔

القرضاوی  کی  نماز جناز ہ  جس میں  ہزاروں لوگوں  نے شرکت کی  کے  بعد میسے میر قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔



متعللقہ خبریں