ایران: 5،1 کی شدت سے زلزلہ

صوبہ ہرمزگان میں 5،1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں

1884315
ایران: 5،1 کی شدت سے زلزلہ

ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان میں 5،1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

ایران کی اسٹوڈنٹس نیوز ایجنسی ISNAکے مطابق زلزلہ شام 6 بج کر 55 منٹ پر آیا اور زلزلے کا مرکز صوبہ ہرمزگان سے منسلک شہر تخت میں تھا ۔

زلزلے کی شدت 5،1 اور زیرِ زمین گہرائی 18 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے

زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔



متعللقہ خبریں