ترک مسلفح افواج نے شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم PKK کے 5 دہشت گرد ہلاک

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجہ کلید  اور میٹانا کے علاقوں میں پی کے کے کے مزید 5 دہشت گردوں کو ترک مسلح افواج نے  غیر فعال کردیا

1881984
ترک مسلفح افواج نے شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم PKK کے 5 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 5 دہشت گرد، جنہیں میٹینا کے علاقوں میں پکڑا گیا تھا، ترک مسلح افواج کی طرف سے  جاری پنجہ کلید   آپریشن کے ذریعے غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجہ کلید  اور میٹانا کے علاقوں میں پی کے کے کے مزید 5 دہشت گردوں کو ترک مسلح افواج نے  غیر فعال کردیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری جدوجہد استقامت اور عزم کے ساتھ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک آخری دہشت گرد کو  غیر فعال نہیں کردیا جاتا ۔



متعللقہ خبریں