اردن میں 13 ستمبر کو عمارت منہدم ہونے سے جان بحق افراد کی تعداد 13 تک پہنچ گئی

اردن کے  ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سیکیورٹی کے ترجمان امیر السیرتاوی نے بتایا کہ عمارت کے ملبے  سے لاشیں  نکالنے کا کام  جاری ہے

1880906
اردن میں 13 ستمبر کو عمارت منہدم ہونے سے جان بحق افراد کی تعداد 13 تک پہنچ گئی

اطلاع  ملی ہے  کہ  اردن کے دارالحکومت عمان میں 13 ستمبر کو عمارت منہدم ہونے سے جان بحق  ہونے والے   افراد کی  تعداد 13  تک پہنچ گئی ہے۔

اردن کے  ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سیکیورٹی کے ترجمان امیر السیرتاوی نے بتایا کہ عمارت کے ملبے  سے لاشیں  نکالنے کا کام  جاری ہے۔

انہون نے کہا کہ امدادی کاروائیوں   کے دائرہ کار میں مزید 3 افراد کی لاشیں  برآمد ہوئی ہیں  جس کے نتیجے میں  اموات کی تعداد بڑھ کر 13 ہوگئی ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ زخمیوں کی تعداد میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، جس کا اعلان پہلے 10 افراد کے طور پر کیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں