عراقی قوتوں کا آپریشن،داعش کے7 دہشتگرد گرفتار

حکومت عراق کے میڈیا نیٹ ورک کے مطابق، جنوبی کرکوک میں موجود داعش کے  دہشتگردوں کو ایک  آپریشن  کے دوران گرفتار کرلیا گیا

1861830
عراقی قوتوں کا آپریشن،داعش کے7 دہشتگرد گرفتار

 عراقی قوتوں نے کرکوک شہر  کے جنوب میں داعش کے خلاف آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ۔

 حکومت عراق کے میڈیا نیٹ ورک کے مطابق، جنوبی کرکوک میں موجود داعش کے  دہشتگردوں کو ایک  آپریشن  کے دوران گرفتار کرلیا گیا ۔

ان دہشتگردوں کو  ضروری کاروائی کے بعد   عدالت کے حوالے کر دیا گیا ۔

 حفاظتی قوتوں  نے آپریشن جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں