شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں دو سکیورٹی گارڈز شہید
حقاری گورنر کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈز کمال علیم اور حسین ساری شہید ہوگئے ہیں
1850944

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں دو سکیورٹی گارڈز شہید ہو گئے ہیں ۔
حقاری گورنر کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈز کمال علیم اور حسین ساری شہید ہوگئے ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم شہید ہونے والے سیکیورٹی گارڈز علیم اور ساری کے لیے اللہ و تعالیٰ سے مغفرت کی دعا کرتے ہیں اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت اور صبر کا اظہار کرتے ہیں۔
متعللقہ خبریں

ایران میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے سیلاب کی آفت میں 96 افراد
اس تباہی میں سب سے زیادہ جانی نقصان تہران میں ہوا ہے جہاں 42 اموات ریکارڈ کی گئیں