ایران نے امریکی حکومت کو 4 ارب 300 ملین ڈالر ہرجانے کا پابند قرار دے دیا

ایران نے  بعض جوہری سائنس دانوں کی ہلاکت پر چلائے گئے مقدمے کے تحت امریکہ   کو 4 ارب300 ملین ڈالر ہرجانے کی ادائیگی کا پابند بنایا ہے

1847376
ایران نے امریکی حکومت کو 4 ارب 300 ملین ڈالر ہرجانے کا پابند قرار دے دیا

ایران نے  بعض جوہری سائنس دانوں کی ہلاکت پر چلائے گئے مقدمے کے تحت امریکہ   کو 4 ارب300 ملین ڈالر ہرجانے کی ادائیگی کا پابند بنایا ہے ۔

 ایرانی طلبہ کی ایک خبر ایجنسی کے مطابق، قتل ہونے والے ایرانی جوہری ماہرین کے ورثا کی جانب سے امریکہ کے خلاف مقدمے سے متعلق تفصیلات فراہم کی گئیں۔

 بتایا گیا ہے کہ تہران کی ایک عدالت نے اس مقدمے کے تحت اسرائیل کی جانب سے  ایرانی ماہرین کےقتل کے جرم کو عالمی خلاف ورزیاں قرار دینے کے بجائے ان کی  سرپرستی کرنے کی پاداش میں  امریکی انتظامیہ اور اس کے بعض اداروں  کو 4 ارب 300 ملین ڈالر کے ہرجانے کا پابند بنایا گیاہے۔

 



متعللقہ خبریں