شمالی عراق میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی

17 اور 21 جون کو غارا میں کی گئی کارروائیوں میں 5 دہشت گرد ہلاک

1846877
شمالی عراق میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی

شمالی عراق کے شہر غارہ میں 5 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن کی جانب سے 17 اور 21 جون کو غارا میں کی گئی کارروائیوں میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔



متعللقہ خبریں