شمالی عراق :دہشتگردوں کی فائرنگ سے ترک فوجی شہید
ترک امور دفاع کے مطابق،پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں واقع ہماری چوکی پر گزشتہ روز دہشتگردوں کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک ترک فوجی سارجنٹ سرجان باش شہید ہو گیا ہے
1846529

شمالی عراق میں ترک مسلح افواج کے جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں ایک چوکی پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔
ترک امور دفاع کے مطابق،پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں واقع ہماری چوکی پر گزشتہ روز دہشتگردوں کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک ترک فوجی سارجنٹ سرجان باش شہید ہو گیا ہے۔