شمالی عراق میں ترک فوج نے 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا

دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کا عمل جاری ہے

1837682
شمالی عراق میں ترک فوج نے 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا

شمالی عراق میں آپریشن کلاؤ لاک آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 6  دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ"ہم دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ شمالی عراق میں آپریشن کلاؤ لاک کے علاقے میں تعین کردہ  PKK کے 6 دہشت گردوں کو ہماری ترک مسلح افواج نے بے بس کر دیا ہے۔"



متعللقہ خبریں