شمالی عراق میں ترک فوجی کی شہادت
مطینہ علاقے میں ایک ترک فوجی دستی ساخت کے دھماکہ خیز مواد پر پاوں رکھنے سے دھماکے کا شکار ہوگیا
1830074

شمالی عراق میں ترک مسلح افواج کے علیحدگی پسند تنظیم PKK کے خلاف عسکری آپریشن میں ایک فوجی شہید ہو گیا۔
وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ مطینہ علاقے میں ایک ترک فوجی دستی ساخت کے دھماکہ خیز مواد پر پاوں رکھنے سے دھماکے کا شکار ہوگیا، اسے اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا تا ہم تمام تر کوششوں کے باوجود یہ جانبر نہ ہوتے ہوئے جام شہادت نوش کر گیا۔
متعللقہ خبریں

ایران پر امریکی پابندیاں ہٹائے جانے پر اس ہفتے مذاکرات متوقع
پابندیوں کے بارے میں مذاکرات کے وقت اور مقام کا تقریباً تعین ہو چکا ہے