عراق: اربیل پر 6 راکٹ حملے

اربیل کی تحصیل ہابات کی سرحدوں کے اندر 6 راکٹ گرے ہیں۔ حملے میں جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا: عراق

1821341
عراق: اربیل پر 6 راکٹ حملے

عراق کے شہر اربیل کی تحصیل ہابات پر 6 راکٹ حملے کئے گئے ہیں۔

عراق کے کرد علاقائی انتظامیہ کے اینٹی ٹیرر یونٹ نے موضوع سے متعلق جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اربیل کی تحصیل ہابات کی سرحدوں کے اندر 6 راکٹ گرے ہیں۔ حملے میں جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق راکٹ موصل کی تحصیل ہمدانیہ سے منسلک علاقے بارتیلا سے فائر کئے گئے ہیں۔ 



متعللقہ خبریں