سعودی عرب سے غیر قانونی ایتھوپین بانشدوں کی وطن واپسی

ایتھوپیا کی وزارت برائے خواتین و سماجی امور کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق انخلاء کی آخری مہم سے واپس آنے والوں میں 100 بچے بھی شامل ہیں

1809465
سعودی عرب سے غیر قانونی  ایتھوپین بانشدوں کی وطن واپسی

ایک لاکھ ایتھوپیائی باشندے جو غیر قانونی طور پر سعودی عرب میں داخل ہوئے  تھے اور جیل میں بند ہیں میں سے  تقریباً 5000 اب تک اپنے ملک واپس جا چکے ہیں۔

ایتھوپیا کی وزارت برائے خواتین و سماجی امور کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق انخلاء کی آخری مہم سے واپس آنے والوں میں 100 بچے بھی شامل ہیں۔

مارچ کے آخر میں شروع ہونے والے انخلاء میں تقریباً 11 ماہ لگیں گے۔

بحالی کے علاوہ، واپس آنے والوں کو عارضی رہائش بھی فراہم کی جاتی ہے۔

ایتھوپیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے 100,000 شہریوں کو سعودی عرب سے  نکالے گا۔



متعللقہ خبریں