جوہری معاہدے میں امریکی عجلت پسندی مفاہمت کے حق میں نہیں:ایران

ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ کی طرف سے جوہری معاہدے کو جلدی میں طے کرنے کی کوشش دراصل اشارہ ہے کہ وہ ایک جامع اور مضبوط مفاہمت کے حق میں ہی نہیں ہے

1793336
جوہری معاہدے میں امریکی عجلت پسندی مفاہمت کے حق میں نہیں:ایران

ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ کی طرف سے جوہری معاہدے کو جلدی میں طے کرنے کی کوشش دراصل اشارہ ہے کہ وہ ایک جامع اور مضبوط مفاہمت کے حق میں ہی نہیں ہے۔

ایران کی سلامتی کے ایک اعلیٰ اہلکار علی شام خانی نے مزید کہا کہ ایرانی جوہری مذاکرات ہر گزرتے لمحے کے ساتھ مشکل ہوتے جا رہے ہیں۔

تہران کے مطابق عالمی جوہری معاہدے کی بحالی اس کے میزائل یا خلائی پروگرام کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنے گی۔

یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایران اپنی دفاعی صلاحیتوں اور علاقائی پالیسیوں پر سجھوتہ نہیں کرے گا۔



متعللقہ خبریں