عراقی پارلیمانی اسپیکر کی رہاش گاہ کے قریب میزائل حملہ
عراقی حکومت سے وابستہ میڈیا کے مطابق،اسپیکر حالبوسی کے آبائی قصبے غارمہ پر تین میزائل حملے کیے گئے جس کے دوران دو راہگیر معمولی زخمی ہو گئے
1768431

عراقی پارلیمانی اسپیکر محمد ال حالبوسی کی رہائش گاہ کے قریب ایک میزائل حملے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔
عراقی حکومت سے وابستہ میڈیا کے مطابق،اسپیکر حالبوسی کے آبائی قصبے غارمہ پر تین میزائل حملے کیے گئے جس کے دوران دو راہگیر معمولی زخمی ہو گئے۔
بتایا گیا ہےکہ ان میزائلوں میں سے ایک حالبوسی کی رہائش گاہ کے قریب گرا۔۔
واضح رہے کہ ایرانی نواز شیعہ گروپوں نے اسپیکر کے انتخاب میں حصہ نہیں لیا تھا۔
متعللقہ خبریں

شام، شمالی شام میں چشمہ امن کاروائی علاقے میں 4 دہشت گرد ہلاک
دہشت گردی اور دہشت گردوں کو کہیں پر بھی اپنی کاروائیاں کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی