مشرقی عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے فوج پر حملے میں 11 عراقی فوجی ہلاک

دیالہ آپریشنز کمانڈ کے بیان کے مطابق دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ دیالہ کے علاقے  اوزائم پر حملہ کیا۔ اس حملے میں 11 عراقی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع  ملی ہے

1766258
مشرقی عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے فوج پر حملے میں 11 عراقی فوجی ہلاک

مشرقی عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے فوج پر حملے میں 11 عراقی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

دیالہ آپریشنز کمانڈ کے بیان کے مطابق دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ دیالہ کے علاقے  اوزائم پر حملہ کیا۔

اس حملے میں 11 عراقی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع  ملی ہے۔

واضح رہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش  کے حملے کے بعد ایک اعلیٰ سطحی فوجی وفد خطے روانہ ہوگیا  اور اس نے  حملے کی تحقیقات کا آغاز  کردیا ہے۔



متعللقہ خبریں