اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

دارالحکومت تہران میں موجود  پیڈرسن  اور عبدالہیان  نے  شام کی تازہ صورتحال پر غور کیا

1763569
اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے شام گیئر  پیڈرسن نے  ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدل لہیان سے  ملاقات کی۔

ایرانی  دفتر ِ خارجہ سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ دارالحکومت تہران میں موجود  پیڈرسن  اور عبدالہیان  نے  شام کی تازہ صورتحال پر غور کیا۔

ملاقات میں امریکہ کے  شام میں وجود اور اسرائیل  کے فضائی حملوں کے سیاسی حل کو  نقصان پہنچانے   کا ذکر کرنے والے ایرانی  وزیر  نے کہا ہے کہ عالمی رائے عامہ کو  اس معاملے   کو اہمیت دینی چاہیے۔

 



متعللقہ خبریں