اسرائیل:ارزاہ مذاق فائرنگ کرتےہوئے دو دوست فوجی جان سے گئے

مقبوضہ مغربی کنارے میں شامل وادی اردن کے قریب ایک اڈے میں فائرنگ کرتے ہوئے  دو دوست اسرائیلی فوجی مارے گئے

1762052
اسرائیل:ارزاہ مذاق فائرنگ کرتےہوئے دو دوست فوجی جان سے گئے

 مقبوضہ مغربی کنارے میں شامل وادی اردن کے قریب ایک اڈے میں فائرنگ کرتے ہوئے  دو دوست اسرائیلی فوجی مارے گئے۔

 اسرائیلی فوج کے مطابق،  وادی اردن میں ایک فوجی کیمپ کے قریب مامور دو دوست فوجیوں نے ارزاہ مذاق فائرنگ کر کے اپنی جان لے لی۔

 اس واقعے پر اسرائیلی فوج نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں