یمن، تیل کے کثیر ذخائر کے مالک علاقے پر فوج نے دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا

یمنی فوج نے  تحصیل عین پر حملہ کرتے ہوئے  اس کو اپنی تحویل میں لے لیا

1759847
یمن، تیل کے کثیر ذخائر کے مالک علاقے پر فوج نے دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا

یمنی فوج  نے ملک کے جنوب مشرقی شہر شبوہ میں ایرانی حمایت یافتہ  حوثیوں کے ’آخری قلعے‘ کی   حیثیت رکھنے وال  عین  تحصیل کا  اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔

فوجی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق یمنی فوج نے  تحصیل عین پر حملہ کرتے ہوئے  اس کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

فوج  یہاں پر حوثیوں  کے تاحال محاذ بنانے والے بعض مقامات کی تلاشی کا کام  کر رہی ہے۔

 عین تحصیل کی بازیابی کے  ساتھ فوج نے تیل   کے وسیع ذخائر پائے جانے والے  شبوے کے ایک وسیع  رقبے کو   اپنے قبضے میں لے لیا ہے  جبکہ حوثی ملیشیا معریب اور الا بیدا   کی جانب پس قدمی کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

حوثیوں نے اس موضوع پر تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

 



متعللقہ خبریں