عراق: بغداد ائیر پورٹ پر میزائل حملہ

عراق کے بغداد ائیر پورٹ کی وکٹوریا فوجی بیس پر میزائل حملہ

1757385
عراق: بغداد ائیر پورٹ پر میزائل حملہ

عراق کے بغداد ائیر پورٹ کی وکٹوریا فوجی بیس پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔

عراق ناس نیوز کی سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے شائع کردہ خبر کے مطابق وکٹوریا فوجی بیس پر کیٹیوشا میزائلوں کے ساتھ حملہ کیا گیا۔

میزائل گرنے کے بعد علاقے سے سائرن کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

واقعے کے بارے میں سرکاری حکام کی طرف سے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔



متعللقہ خبریں