اسرائیل نے امریکہ پر پابندی لگا دی

اسرائیل نے آج سے امریکہ اور کینیڈا کو سفر کے لحاظ سے اپنی  سرخ فہرست میں شامل کر دیا ہے

1749978
اسرائیل نے امریکہ پر پابندی لگا دی

اسرائیل نے آج سے امریکہ اور کینیڈا کو سفر کے لحاظ سے اپنی  سرخ فہرست میں شامل کر دیا ہے۔

 خبر کے مطابق،اس فیصلے کی وجہ ان دونوں ممالک میں کورونا وائرس کے ویریئنٹ اومیکرون کا پھیلاؤ ہے۔

اسرائیلی صدر نیفتالی بینٹ کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے تحت، کابینہ کی طرف سے منظور کیے گئے اس فیصلے پر عملدرآمد کل سے شروع ہو گا۔

اس فیصلے کے تحت اسرائیلی شہریوں کو خصوصی اجازت نامے کے بغیر امریکا یا کینیڈا کا سفر کرنے سے روک دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں