عراق: بصرہ میں بم دھماکہ،4 افراد ہلاک

عراقی صوبہ بصرہ میں کار بم دھماکے میں سات افراد ہلاک اورنو زخمی ہو گئے

1744127
عراق: بصرہ میں  بم دھماکہ،4 افراد ہلاک

 عراقی صوبہ بصرہ میں  بم دھماکے میں 4افراد ہلاک ہو گئے۔

یہ دھماکہ بصرہ کے تحقیقی و تعلیمی اسپتال کے مقابل ایک ریستوران کے سامنے ہوا۔

ابتدائی اطلاعات تک اس دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

دھماکے کے بعد علاقے میں سخت  حفاظتی تدابیر لی گئیں تاہم، اس دھماکے سے متعلق تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں