اسرائیلی پولیس کی رفاقت میں متعصب یہودی مسجد الاقصی میں داخل ہو گئے

اوقاف اسلامی برائے القدس کے مطابق، اسرائیلی پولیس کی رفاقت میں یہ متعصب یہودی مسجد الاقصی کے جنوب مغرب میں واقع باب المغربہ سے داخل ہوئے

1740756
اسرائیلی پولیس کی رفاقت میں متعصب یہودی مسجد الاقصی میں داخل ہو گئے

اسرائیلی پولیس کی رفاقت میں متعصب یہودیوں نے مشرقی القدس میں واقع  مسجد الاقصی کے احاطے میں داخل ہو گئے۔

اوقاف اسلامی برائے القدس کے مطابق، اسرائیلی پولیس کی رفاقت میں یہ متعصب یہودی مسجد الاقصی کے جنوب مغرب میں واقع باب المغربہ سے داخل ہوئے۔

بتایا گیا ہے کہ جچھ دیر تک احاطے میں گھومنے کے بعد یہ یہودی وہاں سے  نکل گئے۔

 



متعللقہ خبریں