شام، اسلحہ چلنے سے ترک فوجی شہید

ترک فوجی یلدرم چشمہ امن کاروائی  علاقے میں  پیش آنے والے حادثے کے دوران زخمی ہو گیا

1737997
شام، اسلحہ چلنے سے ترک فوجی شہید

شام میں ترک مسلح افواج کی جانب سے جاری  چشمہ امن کاروائی  علاقے میں اسلحہ  چلنے سے  میجر میتے  یلدرم  شہید ہو گیا۔

وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں   واضح کیا گیا ہے کہ  یلدرم چشمہ امن کاروائی  علاقے میں  پیش آنے والے حادثے کے دوران زخمی ہو گیا  جسے اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا تھا تا ہم  تمام تر کوششوں کے باوجود   یہ جانبر نہ ہو سکا اور  جام شہادت نوش کر گیا۔

بیان  میں  واضح کیا گیا ہے کہ ہمیں گہرا صدمہ اور دکھ پہنچانے والے اس حادثے میں  اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے   فوجی جوان کی مغفرت کے دعا گو ہیں اور اس کے اہل خانہ اور ترک عوام سے تعزیت کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں