حوثیوں کے زیر کنٹرول بندرگاہ پر جہازوں کی آمد،حکومت یمن نے اجازت دے دی
یمنی امور خارجہ نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ حوثیوں نے حدیدہ سے حاصل شدہ آمدنی لوٹنے کے باوجود حکومت یمن نے دو آئل ٹینکروں کو بندر گاہ پر لنگر انداز ہونےکی اجازت دے دی ہے

حکومت یمن کاکہنا ہے کہ ایرانی نواز حوثیوں کے زیر کنٹرول حدیدہ کی بندر گاہ سے دو آئل ٹینکروں کو داخلے کی اجازت مل گئی ہے۔
یمنی امور خارجہ نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ حوثیوں نے حدیدہ سے حاصل شدہ آمدنی لوٹنے کے باوجود حکومت یمن نے دو آئل ٹینکروں کو بندر گاہ پر لنگر انداز ہونےکی اجازت دے دی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ ان جہازوں کو لنگر انداز ہونے کی اجازت دینے کا مقصد ملک میں انسانی بحران کو کم کرنےمیں مدد گار ہو سکتا ہے۔
حوثیوں نے اس حوالے سے کسی قسم کا بیان نہیں دیا ہے۔
متعللقہ خبریں

اسرائیل میں بحی منکی پوکس کا کیس سامنے آگیا
مریض کا رابطہ ایک ایسے شخص سے ہوا تھا جو کہ بیرون ملک منکی پاکس سے متاثر ہوا تھا

شمالی عراق میں ترک فوجی کی شہادت
مطینہ علاقے میں ایک ترک فوجی دستی ساخت کے دھماکہ خیز مواد پر پاوں رکھنے سے دھماکے کا شکار ہوگیا